پی ایس ایل2021: پلےآف مرحلے کیلئے ملتان،کوئٹہ آج مدمقابل ہونگے
نیشنل اسٹیڈٰم چودھویں میچ کی میزبانی کرے گا

پاکستان سپر لیگ 2021 کے چودھویں میچ میں بدھ 3 مارچ کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز مدمقابل ہوں گے۔
پوائنٹس ٹیبل پر ملتان سلطانز پانچویں اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھٹے نمبر پر موجود ہے۔ ملتان نے 4 میچز کھیل کر 2 پوائنٹس حاصل کیے ہیں جبکہ کوئٹہ ایونٹ میں اب تک اپنا کوئی میچ نہیں جیت سکی۔
PSL 2021
PSL 6
تبولا
Tabool ads will show in this div