ڈيل اور ڈھيل کی باتوں نےملک کو اُلجھا ديا، خورشيدشاہ
آج پارليمنٹ ميں گالم گلوچ کے سوا کچھ نہيں
پیپلز پارٹی کے رہنما خورشيد شاہ کا کہنا ہے کہ ڈيل اور ڈھيل کی باتوں نے ملک کو اُلجھا ديا ہے۔ ہم اصل مسائل سے ہٹ چکے ہيں اور اب ملکی حالات ديکھ کر تکليف ہوتی ہے۔ آج پارليمنٹ ميں گالم گلوچ کے سوا کچھ نہيں۔
KHURSHEED SHAH
SENATE ELECTIONS 2021
تبولا
Tabool ads will show in this div