ارطغرل ڈرامے کی پاکستانی بچوں میں مقبولیت

دکان دار خوش

اسلام آباد کے بازاروں ميں کھلونا تيرکمان،تلواريں اور برچھياں فروخت ہونے لگيں۔ترک ڈرامے ارطغرل کی نقل میں بچوں نے اس سامان میں گہری دلچسپی ظاہر کی ہے۔ دکاندارکہتے ہیں کہ 3 ماہ میں بہت زیادہ سامان فروخت ہوا ہےاورایک وقت میں اس کی قلت بھی ہوگئی تھی۔ارطغرل غازی میں تاریخ کی تمثیل سے، نئی نسل اس قدر متاثر ہے کہ جنگجو کرداروں کے ہتھیار اور اوزار مقبول عام ہی نہیں بلکہ بڑا کاروبار اور ذریعہ روزگار بھی بن چکے ہیں۔

ERTUGRAL GHAZI

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div