پی ایس ایل2021: کراچی واپسی، پشاورپہلی پوزیشن برقراررکھنے کیلئے پرعزم
نیشنل اسٹیڈٰم تیرہویں میچ کی میزبانی کرے گا

Embed LInk:
پاکستان سپر لیگ 2021 میں بدھ کو ہونے والے 2 میچوں کے پہلے میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی پہلی مرتبہ ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
دفاعی چیمپیئن کراچی کنگز 4 میچز کھیل کر 4 پوائئٹس ہی حاصل کر سکی ہے جبکہ پشاور زلمی 6 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے۔
PSL 2021
PSL 6
تبولا
Tabool ads will show in this div