ویڈیو:ملتان کی لائبریری میں 700سال قدیم قرآن مجید کے نسخے
ہاتھ سے لکھے 200سے زائد نایاب نسخے
ہاتھ سے لکھے گئے قرآن پاک کے قدیم ترین نسخے اسلامی ثقافت اور تاریخ کا حصہ ہیں۔ ملتان کی باغ لانگے خان لائبریری میں 700 سال قدیم قرآن مجید کے نسخے موجود ہیں۔