ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا

مریم کی بھی شرکت متوقع
Mar 02, 2021
فائل فوٹو
فائل فوٹو
فائل فوٹو

پاکستان مسلم لیگ ن کی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بلایا گیا ہے۔ اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کی شرکت کا بھی امکان ہے۔

اجلاس میں سینیٹ الیکشن سے متعلق لائحہ عمل بنایا جائے گا۔ اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز کی بھی شرکت کا امکان ہے۔ اجلاس کے شرکا یوسف رضا گیلانی کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی طے کریں گے۔

پارٹی کے تمام ارکان پارلیمنٹ کو شرکت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

اجلاس میں پی ڈی ايم کے مشترکا اميدوار کو کامیاب بنانے کی حکمت عملی، اور مستقبل کے لائحہ عمل سے متعلق بھی غور ہوگا۔

SENATE

YOUSUF RAZA GILLANI

Tabool ads will show in this div