جماعت اسلامی کا تحریک انصاف کی حمایت سے انکار

کےپی میں اپوزیشن سے تعاون کا اعلان
Mar 01, 2021

لاہور:جماعت اسلامی نے تحريک انصاف کو سینیٹ انتخابات میں تعاون اور حمایت سے انکار کردیا۔

جماعت اسلامی کی مرکزی مجلس عاملہ کے فیصلے کےمطابق اسلام آباد اور سندھ میں ووٹ نہيں ديںگے جبکہ صرف خیبر پختونخوا کی حد تک اپوزیشن سے تعاون کرينگے۔

سیکریٹری جنرل پاکستان امیر العظیم کا کہنا تھا کہ اقليتي، پروفيشنل اور جنرل سیٹ پر اپوزيشن کے امیدوارون کو ووٹ دیں گے تاہم سیٹ ایڈجسٹمنٹ صرف اورصرف خیبرپختونخوا تک محدود رہيگی۔

سینٹ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی کے دعویٰ

جماعت اسلامی کی جانب سے فیصلہ سينٹراعجاز چوہدری اور محمد علی درانی سے ملاقات کے بعد کیا گیا ہے۔

senate elections

PTI government

Tabool ads will show in this div