ویڈیو: سونے کی قیمت بڑھنے سے نیاریوں کا کاروبار متاثر

نیاریے کاروبار ترک کرنے پر مجبور
Mar 01, 2021

GOLD NAYRE LHR PKG 28-02

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/03/GOLD-NAYRE-LHR-PKG-28-02.mp4"][/video]

سونے کی قيمت ہزاروں سے لاکھوں ميں پہنچنے پر صرافہ بازار کے نيارے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ سونے کا کاروبار کم ہونے سے صرافہ بازاروں میں کچرے سے سونے کی بازیابی کی شرح کم ہوتی جا رہی ہے اس کی وجہ سے نیاریے یہ کاروبار ترک کرنے پر مجبور ہیں۔

Tabool ads will show in this div