پی ایس ایل2021:سپردوڑمیں آج کنگ اور قلندرکاسخت مقابلہ ہوگا

کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں لیگ کا گیارواں میچ کھیلا جائے گا

اتوار 28 فروری کو دفاعی چیمپئن کراچی کنگ لاہور قلندر کے خلاف میدان میں اترے گی۔

میچ کے فاتح کا مقابلہ اگلے بڑے مرحلے میں پشاور زلمی سے ہوگا۔ فاتح ٹیم کی جیت کیساتھ پوائنٹ ٹیبل پر انہیں 6 پوائنٹ حاصل ہونگے، دونوں ٹیمیں اب تک 3-3 میچز میں سے 2-2 میچز میں کامیابی سمیٹ چکی ہیں۔

KARACHI KINGS

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div