کرس گیل کا ’شلوار چیلنج‘ سوشل میڈیا پروائرل

شایقین سے خوب داد وصول کی
Feb 26, 2021

پاکستان سُپر لیگ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرس گیل کے گگلی چیلنج کے بعد ’شلوار چیلنج‘ کے خوب چرچے ہیں۔

پاکستان سُپر لیگ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کرس گیل کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہیں شلوار میں ازاربند ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو کے آغاز میں کرس گیل کہتے ہیں کہ مجھے اب ازار بند چیلنج پورا کرنے کا کہہ رہےہیں۔

CHRIS GAYLE

QUETTA GLADIATORS

PSL6

PSL2021

Tabool ads will show in this div