پی ایس ایل6: گلیڈی ایٹرز پہلی جیت کی منتظر
نینشل اسٹیڈیم ایونٹ کے آٹھویں میچ کی میزبانی کو تیار

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کے دوسرے میچ میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے۔
وہاب ریاض کی پشاور زلمی کی ٹیم 2 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے جبکہ سرفراز احمد کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اپنے دونوں میچز ہار کے پوائنٹس پر آخری پوزیشن قابض ہے۔
PSL 2021
PSL 6
تبولا
Tabool ads will show in this div