خانپور ڈیم اور پیراگلائیڈنگ کی تفریح
خواتين بھی پيرا گلائيڈنگ کی دلدادہ
خوبصورت نظاروں کے درمیان گھرے خان پورڈیم کے اوپر پیرا گلائیڈنگ دلچسپ تجربہ ہے۔ پیراشوٹ پہن کربوٹ کےپیچھے ہلکی سی دوڑ اور پھراونچی اڑان کےبعد فضاؤں میں جیسے اڑنے لگتےہیں۔ یہاں موجود انسٹرکٹرنے بتایا ہے کہ ہر عمر کے افراد پیراگلائیڈنگ کرسکتےہیں۔اس کےلیے وزن کی زیادہ سے زیادہ حد 120 کلو ہے۔