کراچی کی سڑکوں پر تیزرفتاری کے باعث حادثات

کوئی اسپيشل اسکواڈبھی موجود نہيں

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/02/Accident-Road-KHI-Intro-Extro-23-02-REms.mp4"][/video]

کراچی میں تيزرفتاری کے باعث حادثات ميں اضافہ ہورہا ہے۔ شہرکی اہم شاہراہوں پررفتار کی حد کے بورڈ آویزاں نہیں ہیں۔شارع فيصل اوريونيورسٹی روڈ پرآئےروزبڑےحادثات رونما ہوتےہیں۔کراچی ٹريفک پوليس کےپاس اسپيڈوميٹرہی نہيں ہیں اور تيزرفتاری چيک کرنےکيلئےکوئی اسپيشل اسکواڈبھی موجود نہيں ہے۔

TRAFFIC ACCIDENT

Tabool ads will show in this div