ویڈیو: ترک اداکار بھی پی ایس ایل کے دیوانے

ویڈیو پیغام میں کراچی کنگز جیتے گا بھی کہ دیا
Feb 24, 2021

[video width="848" height="480" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/02/WhatsApp-Video-2021-02-24-at-23.14.17.mp4"][/video]

ارطغرل غازی کے اہم کردار عبدالرحمن غازی کی پی ایس ایل کے حوالے سے پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ، ویڈیو میں عبدالرحمن غازی نے پی ایس ایل میں کراچی کنگز کو سپورٹ کرنے کا اعلان کردیا۔ ویڈیو دیکھیں