کتےکےکاٹنے پرمعمولی غفلت دردناک موت دےسکتی ہے

جانیے ایسے مریض کی تکالیف اور ماہرانہ رائے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2020/02/Dog-Bite-Case-Khi-Pkg-24-02-Ayaz.mp4"][/video]

ماہرین کا کہنا ہے کہ کتے کے کاٹنے پر علاج میں کسی بھی قسم کی غفلت نہیں برتنی چاہیے کیوں کہ ایسی صورت میں کسی متاثرہ شخص نے ویکسین نہ لگوائی اور ریبیز کا شکار ہوگیا تو پھر وہ ایک دردناک موت سے نہیں بچ سکتا۔

کراچی کے جناح اسپتال کی ایگزیکٹوڈائریکٹر ڈاکٹر سيمی جمالی کا کہنا ہے کہ پاگل کتے کے کاٹنے پر ویکسین نہ لگوانے سے ريبيز ہوجاتا ہے جس سے موت یقینی ہوتی ہے۔

ڈاکٹر سيمی جمالی نے مزید کہا کہ لوگ اکثر کتے کے کاٹنے پرعلاج ميں غفلت برتتے ہيں۔ انہوں نے بتایا کہ کہ گزشتہ سال کتے کے کاٹے کے 20 ہزار کيسز ريکارڈ کيے گئے۔

Tabool ads will show in this div