پی ایس ایل6: تین میچوں میں 8کیچز ڈراپ، وجہ کیا؟
غیرملکی لیگز میں فیلڈنگ معیار کیوں اچھا ہے

پاکستان سپر لیگ 6 میں پاکستانی فیلڈرز نے تین میچز کے دوران 8 کیچز کو ڈراپ کردیے۔
پاکستان سپر لیگ میں تین میچز کے دوران 8 کیچز ڈراپ ہوئے جن میں سے 6 پاکستانی کرکٹرز نے گرائے۔
ایسے میں سوال پیدا ہوگیا ہے کہ کیا نيشنل اسٹيڈيم کراچی میں دھند کا راج ہے؟، نہیں ایسا نہیں! غيرملکی ليگز ميں فيلڈنگ معيار کتنا بلند ہے جھلکياں ملاحظہ کریں۔
کراچی کھلاڑیوں کی جانب سے کيچز گرنے کی وجہ دھند نہيں بلکہ تربيت اور مہارت کی کمی ہے۔
PSL2021
PSL 6
تبولا
Tabool ads will show in this div