کنگز اور یونائیٹڈ کے پاس برتری حاصل کرنے کا موقع

چھٹا میچ آج (بدھ) کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

کراچی کنگز پی ایس ایل 6 کے چھٹے میچ میں آج (بدھ) کے روز نیشنل اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے مدمقابل آئیں گے۔
میچ کی فاتح ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر لاہور قلندرز کے ساتھ ٹاپ فور میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوجائے گی، اس سے قبل دونوں ٹیمیں باالترتیب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کیخلاف اپنے اپنے میچز جیت چکی ہیں۔

KARACHI KINGS

ISLAMABAD UNITED

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div