زلمی، سلطانز میچ کے20 فیصد ٹکٹ بھی نہ بک سکے
شائقین کی عدم توجہ

پی ايس ايل پاکستان آنے کا جشن تو بہت ہوا مگر شائقين اسٹيڈيم آنے پر تيار نہيں۔ اسٹيڈيم کي مجموعی گنجائش کے 20 فيصد ٹکٹ بيچنا بھی مشکل ہوگيا۔
پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے ميچ کے 500 والے ٹکٹ بھی پورے نہ بک سکے۔ رپورٹ دیکھیے
PESHAWAR ZALMI
Multan Sultans
PSL6
تبولا
Tabool ads will show in this div