سلطانز اور زلمی کے درمیان پی ایس ایل 2021 میں پہلی فتح کےلیے مقابلہ

سپر لیگ کا 5واں میچ نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا

منگل کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے 5ویں میچ میں ملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہوگا۔ دونوں ٹیموں کو رواں ایڈیشن میں اپنے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹیڈ اور لاہور قلندرز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

PESHAWAR ZALMI

Multan Sultans

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div