لاہور قلندرز جیت کا تسلسل جاری رکھنے کیلیے پرعزم

قلندرز کو پی ایس ایل 2021 کے چوتھے میچ میں گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہے

پی ایس ایل 2021: لاہور قلندرز کی ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف جیت کا جاری تسلسل جاری رکھنے کیلیے پرعزم ہے۔
قلندرز کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 سیزن کے چوتھے میچ میں گلیڈی ایٹرز کا چیلنج درپیش ہے جو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
سہیل اختر کی قیادت میں قلندرز کی ٹیم ایونٹ کے پہلے میچ میں پشاور زلمی کیخلاف 4 وکٹوں کی شاندار فتح حاصل کرچکی ہے جبکہ گلیڈی ایٹرز کو کراچی کنگز کے خلاف ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں 7 وکٹوں کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

PESHAWAR ZALMI

QUETTA GLADIATORS

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div