ویڈیو: ضمنی انتخاب میں معذور بوڑھی خاتون نےبھی ووٹ ڈالا
معمر خاتون کو گود میں اٹھاکر پولنگ اسٹیشن لایا گیا
تھرپارکر میں این اے 221 کے ضمنی انتخاب کے دوران چھاچھرو ميں معذور بوڑھی خاتون بھی ووٹ ڈالنے پولنگ اسٹیشن پہنچی۔ معمر خاتون کو گود میں اٹھاکر پولنگ اسٹیشن لایا گیا۔