پی ایس ایل2021: ملتان سلطانز کےکپتان کےحیثیت سےرضوان کاپہلا امتحان

اتوار کو نیشنل اسٹیڈیم میں تیسرا میچ کھیلا جائے گا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 2021 کا تیسرا میچ ملتان سلطانز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ یہ میچ وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کے لیے زیادہ اہمیت کا حامل ہوگا جوکہ پہلی بار ملتان سلطانز کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ISLAMABAD UNITED

Multan Sultans

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div