پی ایس ایل 2021: خراب کارکردگی کے باوجود قلندر زلمی کیخلاف فیورٹ قرار
پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن کا دوسرا میچ آج 21 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائیگا

پی ایس ایل چھٹے ایڈیشن کے دوسرے اہم میچ میں لاہور قلندر کا مقابلہ پشاور زلمی سے آج بروز اتوار 21 فروری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔ اس سے قبل دونوں کے درمیان 11 میچز کھیلے گئے ہیں، جس میں 8 میچز میں فتح حاصل کرنے پر زلمی کو برتری حاصل ہے، جب کہ 3 میچز میں اسے شکست ہوئی۔
Peshawar Zalmi vs Lahore Qalandars
PSL 2021
History of Pakistan Super League
تبولا
Tabool ads will show in this div