پاکستان سپر لیگ 2021 کا منظر نامہ

افتتاحی میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مابین کھیلا جائے گا۔

پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن آج (ہفتہ) سے شروع ہورہا ہے جہاں دفاعی چیمپین کراچی کنگز کا مقابلہ 2019 کے فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔
کرونا وائرس کی عالمی وبا کے باعث ٹورنامنٹ صرف دو مقامات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اور قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منعقد کیا جائے گا۔

QUETTA GLADIATORS

KARACHI KINGS

PSL 2021

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div