ڈسکہ میں ہلاکتوں کے ذمہ دار راناثناء ہیں،فردوس عاشق اعوان

ضمنی الیکشن کے دوران 2سیاسی کارکن فائرنگ سے ہلاک ہوئے
Feb 19, 2021

معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے ڈسکہ ميں 2 افراد کی ہلاکت کا ذمہ دار رانا ثناء اللہ کو قرار دے ديا۔ کہا کہ ن لیگی رہنماء نے پريس کانفرنس کرکے اپنے کارکنوں کو اُکسايا، سازش کے سارے تانے بانے انہی سے جاملتے ہيں۔ ویڈیو دیکھیں۔

RANA SANA ULLAH

Bye Election

FIRDOUS ASHIQ AWAN

Tabool ads will show in this div