پاکستان سپر لیگ: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا جائزہ
کوئٹہ کی قیادت وکٹ کیپر سرفراز احمد کررہے ہیں

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں جیت کے تناسب کے لحاظ سے سب سے کامیاب فرنچائز ہے۔
تاہم پاکستان سپر لیگ کے گزشتہ سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ناکام رہی جبکہ وہ لیگ کے آخر میں پوائٹس ٹیبل پر آخری کی چار ٹیموں میں جگہ بناسکی۔
QUETTA GLADIATORS
PSL 2021
PSL6
تبولا
Tabool ads will show in this div