ویڈیو: ڈسکہ میں بغیرنمبر پلیٹ کی موٹرسائیکلوں پرمسلح افراد کاگشت
ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ میں حالات کشیدہ
پنجاب کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کیلئے آج پولنگ ہوئی، ووٹنگ کے عمل کے دوران حالات انتہائی کشیدہ رہے اور بغیر نمبر پلیٹ کی موٹر سائیکلوں پر نامعلوم مسلح افراد گشت کرتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں۔
PUNJAB
Bye Election
NA75
تبولا
Tabool ads will show in this div