وزراکےبعدخیبرپختونخواکے20اعلٰی افسروں کوبھی فارغ کرنیکافیصلہ

ویب ڈیسک:
پشاور: خیبرپختونخوا میں وزرا کے بعد افسروں کی باری آگئی ہے۔ صوبائی حکومت نے کرپشن میں ملوث بیس اعلیٰ افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

قومی وطن پارٹی کے دووزیروں کی برطرفی کے بعد اب باری آگئی سول بیورکریسی کی کرپشن میں ملوث 20 افسروں کی فہرست تیارکرلی گئی جووزیراعلیٰ کوارسال کردی گئی۔

ذرائع کا کہناتھا کہ افسروں کوفارغ کرنے کےلئے وزیراعلیٰ کی منظوری کی دیرہے ۔ سپیشل برانچ سمیت دیگرتحقیقاتی اداروں نےبھی افسروں کی کرپشن پرمہرتصدیق ثبت کردی ۔ وزیراعلیٰ کوارسال کردہ سمری میں سفارش کی گئی ہے کہ کرپشن میں ملوث افسرون کوفوری طور پر برطرف کیا جائے۔ سماء

philippine

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div