ویڈیو: ڈسکہ میں پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ
صورتحال کشیدہ

ڈسکہ میں جمعہ کوضمنی انتخاب کےدوران پولنگ اسٹیشن پرفائرنگ کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ فائرنگ سے سیاسی جماعتوں کے 2 کارکنان جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ واقعے کےبعد متاثرہ پولنگ اسٹیشن پر انتخابی عمل روک دیا گیا۔
تبولا
Tabool ads will show in this div