ویڈیو: جھنگ کے سرکاری تعلیمی مراکز کچرا کنڈی میں تبدیل
مسافروں کیلئے لاری اڈہ پہنچنا بھی مشکل
بولو جھنگ میں بات کرتے ہیں صدر کے علاقے کی جہاں سرکاری تعلیمی مراکز کچرا کنڈی میں تبدیل ہوگئے۔ گلیوں اور بازاروں کی سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں۔ مسافروں کيلئے لاری اڈہ پہنچنا بھی مشکل ہوگيا۔