پاکستان سپر لیگ 2021: پشاور زلمی کا جائزہ
ٹیم کی قیادت فاسٹ بولر وہاب ریاض کریں گے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی تاریخ میں متاثر کن ریکارڈ رکھنے کے باوجود گزشتہ سیزن پشاور زلمی مایوس کن رہا۔
پی ایس ایل 2020 کے دوران فرنچائز آخری چار ٹیموں جگہ بنانے میں کامیاب رہی لیکن لاہور قلندرز کیخلاف پہلے ایلیمینٹر شکست کے بعد لیگ سے باہر ہوگئی تھی۔
PESHAWAR ZALMI
PSL 2021
تبولا
Tabool ads will show in this div