نوشہرہ: پی ڈی ایم جلسے میں کارکنان لڑ پڑے
ن لیگ اور جے یو آئی کے کارکنان میں ہاتھاپائی
نوشہرہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسے کے دوران کارکنان لڑ پڑے، پہلی قطار میں بیٹھنے کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی کے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہوگئی، رہنماء معاملہ سلجھانے کی کوششیں کرنے لگے۔ ویڈیو دیکھیں