کیا چنگان ایلسون کی قیمت مناسب ہے؟
جاننے کیلئے سماء منی کا تجزیہ دیکھیں

اس ویڈیو میں سماء منی کے بلال حسین ایلسون کے فیچرز سے متعلق آگاہ کررہے ہیں، ماسٹر چنگان موٹرز نے اپنی سرفہرست گاڑی ایلسون کے ریویو کا موقع دیا، جس کی قیمت 25 لاکھ 50 ہزار روپے ہے۔
ماسٹر چنگان موٹرز نے گزشتہ ماہ اپنی سیڈان کار ایلسون لانچ کی تھی اور عوامی کی جانب سے شاندار پذیرائی کے بعد جون تک اس کی بکنگ بند کردی تھی۔ یہ پاکستان کی سستی ترین سیڈان کار ہے جس کے ایک ماڈل کی قیمت 22 لاکھ روپے رکھی گئی ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ایلسون مہنگی ترین ہیچ بیک سوزوکی سوئفٹ، کیا پیکانٹو اور کم قیمت سیڈان ٹویوٹا یارس اور ہونڈا سٹی سے مقابلہ کرسکتی ہے۔
SAMAA MONEY
Changan Alsvin
CAR REVIEW
تبولا
Tabool ads will show in this div