پاکستان سپر لیگ 2021: ملتان سلطانز کا جائزہ
ٹیم کی قیادت وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کریں گے

ملتان سلطانز رواں سال کی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کامیابی کی خواہاں ہے۔
ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل 2020 میں پہلی بار پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ 4ٹیموں میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی لیکن پلے آف میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے خلاف شکست سے دوچار ہونے کے بعد فائنل میں سے قاصر رہی۔
Multan Sultans
PSL 2021
تبولا
Tabool ads will show in this div