پاکستان سپر لیگ 2021: لاہور قلندرز کا جائزہ

پی ایس ایل فائیو کی رنراَپ لاہور قلندرز کی قیادت سہیل اختر کریں گے۔

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں آج ہم لاہور قلندرز کے متاثر کن سیزن پر نظرڈالیں گے۔
گزشتہ چار سیزن میں لگاتار مسلسل ناکامیوں کے بعد لاہور قلندرز نے سہیل اختر کی قیادت میں ایونٹ میں گزشتہ سال پہلی بار پی ایس ایل فائنل تک رسائی حاصل کی، جہاں انہیں مقابل حریف کراچی کنگز کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

lahore qalandars

Tabool ads will show in this div