آج کی اہم خبر:نوازشریف کے پاسپورٹ کی مدت آج ختم ہوجائیگی

ملک کے 3 حلقوں میں پولنگ جاری

ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔

نواز شریف کے پاسپورٹ کی مدت آج ختم ہوجائے گی۔ حکومت کا نیا پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ۔ وزیر داخلہ شیخ رشید آج نوازشریف کی پاکستان واپسی کا طریقہ کار بتائیں گے۔

وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس منسوخ۔ کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں 8 نکات پرغور کیا جانا تھا۔

وزیراعظم نے اوگرا کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی۔

پی ايس ايل کی سيٹی بجنے والی ہے۔ غير ملکی کھلاڑيوں کی آمد جاری

ALI SADPARA

Tabool ads will show in this div