ہم تو روز ’لَو یو لَو یو‘ کرتے ہیں، یاسر حسین

یاسرحسین نے اقرا کے ہمراہ تصویر بھی شیئر کی

اداکار یاسر حسین نے اقراء عزیز کے ہمراہ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر لی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔

یاسر حسین نے انسٹا گرام پر ویلنٹائن ڈے سے متعلق اہلیہ کے ساتھ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے منفرد کیپشن لکھا۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے اپنے پڑوسی کو ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اُن کے پڑوسی کو ویلنٹائن ڈے کی مبارکباد، کیوں کہ وہ کئی برسوں سے شدید سنگل ہیں۔

انہوں نے مزید لکھا کہ ’ماشاء اللّٰہ سے میں اور اقراء عزیز تو روزانہ ہی لَو یو لَو یو کرتے ہی رہتے ہیں۔

Yasir Hussain

IQRA AZIZ

Tabool ads will show in this div