ویڈیو: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف فتح، ایک جائزہ

گرین شرٹس نے ٹی20 سیریزمیں 1-2سے کامیابی حاصل کی
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان نے جنوبی افریقا کو ٹی 20 سیریز کے آخری میچ میں 4 وکٹ سے شکست دے دی، سیریز میں گرین شرٹس کو 1-2 سے کامیابی ملی۔ اس فتح کے باوجود پاکستان کی کارکردگی تسلی بخش نہیں رہی اور نوجوان جنوبی افریقی ٹیم پر پاکستان ٹیم حاوی نہ ہوسکی۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div