پاکستان سپر لیگ 2021: اسلام آباد یونائیٹڈ کا ایک جائزہ
دو بار کی چیمپئن ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر شاداب خان کرینگے

رواں سال ہونے والے پاکستان سپر لیگ 2021 کے چھٹے ایڈیشن میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو امید ہے کہ وہ اپنے قسمت بدل دیں گے۔ پی ایس ایل کی 2 بار کی چیمپئن ٹیم کا پہلا میچ ملتان سلطان سے ہوگا، جس کی قیادت کی ذمہ دار آل راؤنڈر شاداب خان کو دی گئی ہے۔
اسلام آباد یونائیٹڈ پاکستان سپر لیگ کی واحد ٹیم ہے، جس نے 2 بار ٹرافی اپنے نام کی۔ سماء اسپورٹس کے ایڈیٹر عظیم صدیقی اس ویڈیو میں اس سال کے پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی گزشتہ کارکردگی اور ریکارڈ سے متعلق تفصیلات فراہم کر رہے ہیں۔
ISLAMABAD UNITED
تبولا
Tabool ads will show in this div