آج کی اہم خبر: سینیٹ الیکشن کیلئے امیدواروں میں جوڑ توڑ جاری
کاغذات جمع کرانے کا عمل جاری
ذیل میں آج کی اہم خبروں کا احوال آپ کیلئے دیا گیا ہے۔
ایوان میں بالا دستی کی جنگ: سياسی جماعتوں کی صف بندياں، اميدوار چن لئے۔ جوڑ توڑ شروع کردیا گیا۔ اٹھہتر اميدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کروا ديئے۔
جنوبی افريقہ نے پہلے ٹی ٹوئنٹی ميں شکست کا حساب چکتا کرديا۔ سيريز ايک ۔ ايک سے برابر ہوگئی۔ فيصلہ کن ميچ آج لاہور کے قذاقی اسٹيڈيم ميں کھيلا جائے گا۔
لاہور ميں نشے کی لت نے بيٹے کو ماں کا قاتل بنا ديا۔
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق دوپہر 3 بجے وزیر آباد میں خطاب کریں گے۔
ڈونلڈٹرمپ نے اپنے خلاف ہونے والے مواخذے کی کارروائی کے فيصلے کا خير مقدم کیا ہے۔
کراچی کور کی مشقیں جدرالحدید (سیسہ پلائی دیوار) صحرا میں جاری ہیں۔
T20
MARYAM NAWAZ
تبولا
Tabool ads will show in this div