اشرف امان کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی

وہ حالیہ دنوں میں لاپتہ ہونے والے علی صدپارہ کے ٹرینر بھی ہیں

[iframe width="100%" height="435" frameborder="0" scrolling="no" marginheight="0"marginwidth="0" src="https://www.youtube.com/embed/SPpmYc7sUp0"]

حالیہ دنوں میں لاپتہ ہونے والے کوہ پیما علی صدپارہ کے ٹرینر اشرف امان کے ٹو سر کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔ انہوں نے 1977 میں جاپانی کوہ پیماؤں کے ہمراہ دنیا کی دوسری بڑی چوٹی پر قومی پرچم لہرایا۔ اس مہم جوئی کو یاد کرتے ہوئے اشرف امان کہتے ہیں کہ سمٹ سے پہلے ٹیم کے چاروں ارکان بھوک، تھکاوٹ اور آکیسجن کی کمی کا شکار تھے مگر کے ٹو پر قومی پرچم لہرانے کا خواب ان کو آگے بڑھنے کی توانائی فراہم کرتا رہا۔

K2

K2 SUMMIT WINTER

Tabool ads will show in this div