سياسی حالات وہی ہيں جيسے پہلے تھے،شہزادرائے
گلوکار شہزاد رائے کی سما سے خصوصی گفتگو

موجودہ سياسی صورتحال ميں شہزاد رائے کا نیا گانا بہت مقبولیت حاصل کررہا ہے، شہزاد رائے نے ہمارے نمائندے ريحان احمد سے خصوصی بات چيت کی ہے،رپورٹ دیکھیں