videos

کراچی سرکلر ریلوے: اورنگی سے سٹی اسٹيشن تک کاپہلا سفر

کے سی آر کے دوسرے مرحلے کا آغاز

ریلوے حکام نے کراچی سرکلر ريلوے کے دوسرے مرحلے کا آغاز کر دیا۔ گزشتہ روز ناظم آباد اور اورنگی اسٹيشن سے سٹی اسٹيشن تک ٹرین چلائی گئی۔ اس روٹ کا فاصلہ 14 کلو ميٹر ہے جس میں 8 اسٹيشنز آتے ہیں۔

Tabool ads will show in this div