پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ٹی20 سیریز کا جائزہ

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پہلا میچ جمعرات کو ہوگا

پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچوں کی ٹی 20 سیریز کا پہلا مقابلہ جمعرات کو لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کی اہم بات یہ ہے کہ دونوں ٹیمیں پہلی مرتبہ پاکستان کی سرزمین پر مختصر ترین اوورز کے مقابلوں میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div