ویڈیو: بہاولپور میں ہرنوں کی سلطنت

یہاں مختلف اقسام کے 550 ہرن موجود ہیں

UNDEKHA Bahawalpur HIRAN

بہاولپور سے 30کلو ميٹر دور لال سہانڑہ نيشنل پارک میں ہرنوں کی اپنی سلطنت ہے۔ اس علاقے میں چيتے يا نشانے باز شکاری ہرن مار کر نسل کشی کرتے تھے مگر پھر 1972 ميں امريکا اور نيدر لينڈز کے بچوں کے جيب خرچ سے يہاں چاروں طرف جنگلا لگايا گيا۔ اسوقت ہرن کے 10 جوڑے تھے اور آج یہاں مختلف اقسام کے 550 ہرن موجود ہیں۔

Tabool ads will show in this div