ویڈیو:جنوبی افریقا کیخلاف تاریخی فتح نے مصباح پردباؤ کم کردیا
پاکستان نے مہمان ٹیم کوسیریز میں 0-2 سے شکست دی

پاکستان نے جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کلین سوئپ کیا، راولپنڈی ٹیسٹ میں قومی ٹیم نے 95 رنز سے کامیابی حاصل کی۔ یہ فتح قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کیلئے انتہائی ضروری تھی جو ناقص پرفارمنس کے بعد سخت دباؤ کا شکار تھے۔
pakistan vs south africa
تبولا
Tabool ads will show in this div