ملیرایکسپریس وے:24 قدیم گوٹھ،700 ایکڑزرعی اراضی متاثر ہوگی

سندھ حکومت نے نومبر 2020 میں ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا تھا

ملیرایکسپریس وے کی تعمیر سے گوٹھ میں رہائشی ہزاروں افراد نقل مکانی کرنے پرمجبور ہونگے۔ سندھ حکومت نے نومبر 2020 میں 39 کلومیٹر طویل ایکسپریس وے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔ ملیر ایکسپریس وے کو ملیر ندی کے کنارے قیوم آباد کےپی ٹی انٹرچینج سے کاٹھور کے نزدیک کراچی حیدرآباد موٹروے تک تعمیر کیا جائے گا۔

MALIR EXPRESSWAY

Tabool ads will show in this div