فوج کیخلاف ثبوت ہیں توسامنےلائیں،الزامات نہ لگائیں،پاک فوج

ثبوت لائیں کون کس کو کال کر رہا ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے قیاس آرائیوں کو بند ہونا چاہیئے، اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے ، کوئی تحقیق سے بات ثابت ہوئی ہے تو سامنے لائیں اور بتائیں کہ کون کس کو کال کر رہا ہے۔ فوج کے پاس سیکیورٹی سے متعلق بہت بڑا فریضہ انجام دینا ہے۔ فوج کے پاس سیاست کیلئے کوئی جگہ نہیں۔

DG ISPR

ALI SADPARA

PDM

Tabool ads will show in this div