علی سدپارہ ’کے ٹو‘ سر کرنیکی مہم کے دوران لاپتہ
پاک فوج نے سرچ آپریشن شروع کردیا

پاکستانی کوہ پیما محمد علی سدپارہ، آئر لینڈ کے جون سنوری اور چلی کے جوآن پابلو موہر کا کے ٹو بیس کیمپ سے گزشتہ 30 گھنٹوں سے رابطہ ہے۔ کوہ پیماؤں نے 2 فروری کو بیس کیمپ سے موسم سرما میں کے ٹو سر کرنے کی مہم کا آغاز کیا تھا۔ پاکستانی فوج نے سرچ آپریشن شروع کردیا، ایک ہیلی کاپٹر نے تقریباً 7 ہزار میٹر کی بلندی تک جاکر کوہ پیماؤں کو تلاش کیا تاہم کامیابی کے بغیر ہی وہ واپس اسکردو واپس آگیا۔
ALI SADPARA
MUHAMMAD ALI SADPARA
تبولا
Tabool ads will show in this div