کراچی:میمن گوٹھ میں انسداد تجاوزات آپریشن،عملےپرمسلح افرادکاحملہ

آپریشن روک دیا گیا

کراچی کےعلاقےمیمن گوٹھ میں انسدادِ تجاوزات آپریشن کےدوران عملے پر مسلح افراد نے حملہ کردیا۔ اس دوران مسلح افراد کی شدید فائرنگ کے باعث پولیس عملے کو چھوڑ کرفرارہوگئی۔ میمن گوٹھ فارم ہاؤس کے اطراف ضلعی انتظامیہ نے ہفتےکی صبح سےآپریشن شروع کیا تھا۔ تاہم مشتعل افراد کے باعث تجاوزات آپریشن روک دیا گیا۔

Tabool ads will show in this div